شپنگ پالیسی
آرڈرز کی ترسیل درج ذیل ذرائع سے کی جائے گی:
1. کورئیر (COD): 5 کلوگرام تک کے پارسل، جہاں کورئیر سروس دستیاب ہو — کیش آن ڈیلیوری دستیاب۔
2. پاکستان پوسٹ: اگر کسی علاقے میں کورئیر سروس دستیاب نہ ہو اور پارسل کا وزن 5 کلوگرام سے کم ہو — پیشگی (Non-COD) ادائیگی لازمی۔
3. گڈز ٹرانسپورٹ: 5 کلوگرام سے زیادہ وزن والے پارسل — پیشگی (Non-COD) ادائیگی لازمی۔ چارجز: ہر 20 کلوگرام پر 500 روپے۔