واپسی کی پالیسی

اگر موصول ہونے والی کتاب میں طباعت، جلد بندی، صفحات یا معیار کی خرابی موجود ہو تو گاہک کتاب واپس کر سکتا ہے۔

شرائط:
• کتاب استعمال شدہ نہ ہو۔
• کتاب پر نام، مہر یا کسی قسم کی تحریر نہ کی گئی ہو۔
• کتاب اپنی اصل حالت میں واپس کی جائے۔
• واپسی کا ڈاک یا ترسیلی خرچ گاہک کے ذمہ ہوگا۔

کتاب موصول ہونے اور جانچ پڑتال مکمل ہونے کے بعد ایک ہفتے کے اندر رقم واپس کر دی جائے گی۔

💬 واٹس ایپ پر آرڈر یا رابطہ کریں