ادائیگی کی پالیسی

• کیش آن ڈیلیوری (COD) کورئیر کے ذریعے 5 کلوگرام تک کے آرڈر پر، جہاں یہ سہولت دستیاب ہو، فراہم کی جائے گی۔
• پاکستان پوسٹ اور گڈز ٹرانسپورٹ کے ذریعے بھیجے جانے والے تمام آرڈرز کے لیے 100 فیصد پیشگی ادائیگی لازمی ہوگی۔
• پیشگی ادائیگی کی تصدیق کے بعد ہی آرڈر کی پیکنگ اور ترسیل کا عمل شروع کیا جائے گا۔
• اگر کسی وجہ سے آرڈر منسوخ ہو تو دوبارہ ترسیل سے پہلے ادارے سے رابطہ کریں۔

💬 واٹس ایپ پر آرڈر یا رابطہ کریں