ڈیلیوری چارجز پالیسی
ڈیلیوری چارجز کورئیر کے ذریعے، پارسل کے وزن اور مقام کے مطابق مقرر کیے جاتے ہیں۔
• کورئیر سروس: کورئیر کمپنی کے مقررہ نرخوں کے مطابق۔
• پاکستان پوسٹ: پاکستان پوسٹ کے مقررہ نرخوں کے مطابق۔
• گڈز ٹرانسپورٹ: ہر 20 کلوگرام پر 500 روپے۔
نوٹ: اگر کسی علاقے میں اضافی ترسیلی اخراجات ہوں تو گاہک کو آرڈر کی تصدیق سے قبل مطلع کر دیا جائے گا۔